اہم خبریں

بھارتی مرغی میں 6 گھنٹوں میں اتنے انڈے دیئے کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی رہ جائینگی۔

بھارتی مرغی 6 گھنٹوں میں24 انڈے دے کر مشہور ہو گئی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں موجود پولٹری فارم سے متعلقہ افراد اس وقت حیران پریشان رہ گئے جب ان کو پتہ چلا کہ ایک مرغی نے 6 گھنٹوں کے دوران 24انڈے دیے ہیں۔

Advertisement

 

پولٹری فارم پر موجود جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد نے اس بات پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے کہ ایسا ہونا کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔ مرغی نے جب ایک مرتبہ انڈے دینا شروع کیے تو پھر یہ سلسلہ 6 گھنٹوں تک جاری رہا ۔

 

Advertisement

پولٹری فارم حکام کی جانب سے کہا گیا کہ اتنی رفتار سے کسی مرغی کے انڈے دینے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ 6 گھنٹوں میں 24 انڈے دے کر مرغی ایک اسٹار بن گئی ہے میڈیا کے ذریعے مرغی کے مالک نے بیان دیا ہے کہ مرغی صبح کے وقت لڑکھڑا رہی تھی تو اس کے پاؤں میں تیل لگایا اس کے بعد سے یہ سلسلہ شروع ہو گیا۔

 

اس سے قبل کرناٹک کی ایک مرغی نے کاجو کے شکل کا انڈا دیا تھا جس کی وجہ سے تمام تر مقامی میڈیا کی توجہ کر مرکز بن گئی تھی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago