اہم خبریں

مگر مچھوں کے ساتھ آنکھ میں آنکھ ڈالنا مہنگا پڑ گیا

جانوروں کی ویڈیو بنانے والے ہوشیار ہو جائیں ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) انسان کو وائلڈ لائف ہمیشہ اپنے اندر دلچسپی لئے نظر آتی ہے جس کی وجہ سے وہ مختلف جانوروں پر ریسرچ کر تے ہیں اس کے لئے وہ ان جنگلات کا رُخ کر تے ہیں جہان یہ جانور آباد ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

ان جگہوں پر کیمپنگ کر کے وہ دن رات جانوروں پر نظر رکھتے ہیں۔ آہستہ آہستہ ان میں جدیدیت آتی جا رہی ہے موبائل فون نے ہر کام کو آسان کر دیا ہے۔

Advertisement

 

امریکی ریاست میں مگر مچھوں کو پھرنا معمولی بات ہے یہاں کے لوگ بھی مگر مچھوں کی تصاویر بناتے ہیں ایسے ہی ایک شہری نے بتایا کہ وہ فلوریڈا میں موجود کے جان ایس ٹیلر پارک میں موبائل پر ویڈیو بنا رہا تھا جب اُس نے مگر مچھ کو دیکھا ۔ مگر مچھ کی جسامت 8 سے 10 فٹ کے قریب تھی میں نے اپنی زندگی میں اتنا بڑا مگر مچھ نہیں دیکھا تھا۔

 

Advertisement

شہری رک کر اس کی ویڈیو بنانے لگا اس نے بتایا کہ چند لمحے مگر مچھ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے دیکھتا رہا ۔ پھر اچانک مگر مچھ نے مجھ پر دھاواں بول  دیا ۔ چونکہ میں کچھ فاصلے پر موجود تھا اس لئے بچت ہو گئی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago