اہم خبریں

شوہر کی محبت میں بیوی نے اپنے حسن کی قربانی دے، انوکھی منت مان کر شوہر کو بچا لیا

شوہر کی محبت میں کیا بیوی نے ا یسا کام کہ سب حیران رہ گئے ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) باولی ووڈ کی اداکارہ دیپتی دھیانی نے اپنے شوہر کی محبت میں ایسا کام کر ڈالا کہ سب لوگ ہی حیران رہ گئے۔ عورت کو اپنے بالوں سے بہت محبت ہوتی ہے وہ ان کی صحت کا بھر پور خیال رکھتی ہے اور کسی صورت ان کو جلد کٹوانے کو تیا ر نہیں ہوتی۔

Advertisement

 

لیکن جب بات آجائے شوہر کی صحت کی تو پھر یہ بال بھی کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔بھارتی ذرائع کے مطابق دیپتی دھیانی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایس تصاویر لگائی ہیں جن میں انھو ں نے اپنا سر منڈاویا ہو ا ہے ان تصاویر کے نیچے انھوں نے اپنے شوہر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے تیرے نام۔

 

Advertisement

دیپتی نے بتایا کہ گزشتہ برس ان کے شوہر کورونا وباء کے باعث ہسپتال کے آئی سی یو میں موجود تھے میں نے ان کی زندگی بچانے کی خاطر منت مانی کہ ان کی صحت بہتر ہو تو میں سر منڈوالوں گی اب میرے شوہر ٹھیک ہیں تو میں نے منت پوری کردی۔

 

سورج تھاپر نے اس بات پر اپنی بیوی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ ایسی بیوی قسمت والوں کو ملتی ہے جب عورت کچھ بھی ہو جائے بال کٹوانے کو تیار نہیں ہوتی لیکن میری بیوی کے لئے میں اہم تھا ۔ اس لئے اس نے میری صحت کو پہلے نمبر پر رکھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago