اہم خبریں

مسکراہٹ کس کو نہیں پسند ؟ مگر پیدا ہوتے ہی بچی کے منہ پر مسکراہٹ نے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا، انوکھا مرض لاحق

چھوٹی بچی کا مسکراہٹ والا چہرہ اس کو مشہور کر گیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ دن سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک 5 یا 6 مہینوں کی بچی دکھائی گئی ہے جس کے چہرے پر پیدائشی طور پر مستقل مسکراہٹ کا نشان ہے۔ بچی گزشتہ برس دسمبر 2021 میں آسٹریلیا میں پیدا ہوئی۔

Advertisement

 

ڈاکٹر کے مطابق یہ ایک غیر معمولی بیماری ہے جس کی وجہ سے بچی اپنے ہونٹ ملانے قاصر ہے۔ بچی کا یہی چہر ہ اس کی مشہوری کا باعث بنا اور راتوں رات وہ ایک سٹار بن کر اُبھری۔ بچی جس کا نام آئلا ہے اس کے والدین نے میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پیدائش کے وقت سے اس کے چہرے پر یہ نشان ہے۔

 

Advertisement

آئلا کے والدین نے کہا کہ جب انھوں نے پیدائش کے بعد بچی کو دیکھا تو چہرہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بچی کی اس حالت کو ماہرین نے بائی لیٹرل میکروسٹومیا کہا ہے۔ اور بچی کے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بچی کے چہرے کی سرجری کروائیں۔

 

اب تک دنیا میں اس طرح کے کیسز کی تعداد 14 یا اس سے زائد بتائی جا رہی ہے۔بچی کے والدین نے اس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا اور اس کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنی شروع کی جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئیں۔ تاہم ڈاکٹر کے مطابق بچی کی سرجری کر کے اس کے ہونٹون کے کناروں کو ملانے کی کوشش کی جائے گی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago