اہم خبریں

دنیا کی انوکھی شادی دلہن کو کتنے فٹ کا دلہا ملا، انتہائی منفرد و عجیب جوڑی

2.5 فٹ کے دلہے کو آخر کار دلہن مل گئی ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) آج کل کے دور میں شادی کو لے کر ویسے ہی بڑے مسائل کا سامنا ہے اس پر اگر آپ کا قد چھوٹا ہو تو یہ مشکلات ناممکنات میں بدل جات ہیں ۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے یہ فیصلے اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں اور وہ جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے ایسے عطاء کرتا ہے کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

Advertisement

 

ایسا ہی فتح جھنگ سے تعلق رکھنے والے اڑھائی فٹ قد کے حامل شوکت علی کے ساتھ ہوا۔ شوکت علی جس کی عمر 28 سال ہے اپنی شادی کے خواب تو دیکھتا تھا لیکن ان کی تعبیر پوری ہونے کی دعا کر تا تھا۔ آخر کار اس کی دعائیں رنگ لے آئیں اور اس کو اٹک سے اپنے ہی قد جتنی لمبی اور ہم عمر لڑکی مل گئی۔

 

Advertisement

شوکت علی کی خواہش تھی کہ اس کی ہم سفر اس سے لمبی نہ ہو اور اللہ نے اس کی خواہش پوری کردی۔ دلہن کے گھر والوں نے بخوشی آمنہ کا ہاتھ شوکت علی کو دے دیا۔ شوکت جب بارات لے کر اٹک پہنچے تو ان کو ہاتھوں ہاتھ لے کر سیلفیاں بنائیں گئیں۔ شوکت نے بھی اپنی شادی کو بھرپور منایا، رقص کیا، دلہن بھی شادی کے حوالے سے بھر پور تیار تھیں۔

 

شوکت اپنے شہر میں چئیر مین کے نام سے مشہور تھا اور ایک ہوٹل کی کارپارکنگ میں کام کرتا تھا۔ شوکت نے شادی کے موقع پر کہا کہ انسان کو کسی بھی حالت میں مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ وہ رب بڑا کار ساز ہے سب کچھ عطا کر دیتا ہے بس نیت صاف اور طلب سچی ہونی چاہیے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago