اہم خبریں

پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر ایک اور معرکہ

پاکستا ن نے شعبہ سیاحت میں نمبروں کی برتری حاصل کر لی ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار سیاحت کا بھی ہے دنیا بھر سے سیاح جب پاکستان کا رُخ کرتے ہیں تو اس پاکستان معاشی مدد بھی ملتی ہے اس لئے ہرملک اپنے تاریخی مقامات و شہرو ں کا خاص خیال رکھتا ہے ۔

Advertisement

 

سیاحت کی ترقی کے حوالے سے عالمی انڈیکس میں پاکستان نے درجے بہتری حاصل کی ہے۔ اس حوالے سے ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ شائع کی گئی ہے جس کے مطابق پاکستا ن کا نمبر 2021 میں 89 تھا جو کہ اس مرتبہ کم ہو کر 83 پر آ گیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ اس ریکارڈ میں انڈونیشیا اور ویتنام نے بھی بہترین کارکردگی دکھا ئی ہے ۔

 

Advertisement

عالمی انڈیکس کے مطابق ان ممالک نے بھی اپنے درجے بڑھا لئے ہیں جیسے کہ ویتنام 60 ویں نمبر سے 52 نمبر پر آگیا ہے اور انڈنیشیاء 44 ویں نمبر سے 32 نمبر پر آگیا ہے۔ جب کہ باقی ممالک اپنی جگہ پر قائم ہیں۔

 

 

Advertisement

آفتاب رحمان جو کہ ٹورسٹ کمپنی کے مینجینگ ڈائریکٹر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے وفاقی اور صوبائی سطح پر سیاحت میں بہترین اقدامات کئے گئے ہیں۔

 

سیاحوں کی حفاظت و رہائش کے حوالے سے اچھے فیصلے کیے گئے جس سے پاکستان میں سیاحت کو فروغ حاصل ہوا لیکن ابھی ہمیں اس میں مزید بہتری لانی ہے اس طرح ہی پاکستان کی معشیت میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago