اہم خبریں

شادی شدہ جوڑوں کا انجام دیکھتے ہوئے، مشہور اداکارہ نے غیر فطری فیصلہ کر لیا

 

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) سنئیر اداکا رہ شائستہ جبیں
شادی ہر نوجوان کا شوق ہے خواہ مرد ہو یا عورت۔لیکن کچھ افراد ایسے ہیں جو اس رشتے کے سخت خلاف ہیں ایسا ہی پاکستان کی سنئیر اداکارہ شائستہ جبیں نے کہا۔ انھوں نے احسن خان کے پروگرام میں شرکت کی اور شوبز میں آنے کے بعد شادی کرنے کے سوال پر جواب دیا ۔

Advertisement

 

ان کا کہنا تھا کہ بچپن سے ہی والد کی وفات کے بعد اپنی فیملی کو سپورٹ کرنا میں مجبوری بن گئی۔اس وقت انڈسٹری میں آنے والی میں خاندان کی پہلی لڑکی تھی اور میرے بعد اب تک کوئی خاندان کی لڑکی اس پیشے میں نہیں آئی۔ انھوں نے کہا اس وقت شوبز کو بُری نگاہ سے دیکھا جا تا تھا اس لئے کوئی بھی یہ نہیں بتا تا تھا کہ میں ان کی رشتے دار ہوں۔جب میں خاندان کا یہ رویہ دیکھا تو میں نے بھی ان کا تعارف کروانا چھوڑ دیا۔

 

Advertisement

شادی نہ کرنے کی وجہ بس اتنی ہے کہ سب لوگوں کو روتے دیکھا ہر کوئی دوسرے کی بے وفائی پر ر و رہا ہے ا س لئے سب کو دیکھ کر فیصلہ کیا کہ اکیلا رہنا بہتر ہے۔میں نے تو اپنے بھائی کو بھی یہی کہا کہ تم ہی لوگوں کی وجہ سے میرا اس رشتے پر اعتبار نہیں رہا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago