اہم خبریں

گرل فرینڈ یا کُتا، کشمکش کا شکار شخص مشورے کے لئے سوشل میڈیا پر چلا آیا۔ آپ کیا مشورہ دینگے

گرل فرینڈ یا کُتا، کشمکش کا شکار شخص مشورے کے لئے سوشل میڈیا پر چلاآیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی)  ذرائع کے مطابق  غیر ملکی شخص نے سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کا رونا روتے ہوئے سوال کیا ہے کہ میں اب کیا کروں۔ میری گرل فرینڈ کو میرے پالتو کتے پسند نہیں ہیں۔ متاثرہ شخص نے ریڈٹ سائٹ پر  پیغام دیا کہ میرے گرل فرینڈ کے ساتھ تعلق کو چار سال کا عرصہ بیت گیا ہے۔

Advertisement

 

 

میرے پاس دو کتے تھے اب گرل فرینڈ کہتی ہے کہ کتے کو شیلٹر ہاؤس چھوڑ کر  آؤ۔ اس  کا کہنا ہے کہ بوائے فرینڈ کی غیر موجودگی میں یہ کتا  چیختا ہے اور ایسی حالت میں وہ قابو میں نہیں رہتا۔اس بات کو میں نے بارہا اپنی گرل فرینڈ کو سمجھایا ہے کہ کتے کو بیماری ہے سیپریشن انزائٹی کی۔ وہ میری غیر موجودگی برداشت نہیں کر سکتا۔ اسلئے میں اس کو کہیں بھی نہیں چھوڑ سکتا۔

Advertisement

 

 

اسی دوران مجھے معلوم ہوا کہ میری گرل فرینڈ کو  ہائی پولر ڈس آرڈر نامی بیماری ہے۔ ایک وقت میں میں یہاں تک سوچا کے پالتو کتوں کے لئے گرل فرینڈ کو چھوڑ اس سے کتے بہتر محسوس کر یں گے ۔لیکن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کی حالت سمجھ کر ساتھ دینے پر زور دیا گیا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago