اہم خبریں

اب جھوٹ پکڑنا ہوا بلکل آسان، نئی تحقیق نے جھوٹے انسان کو 1 منٹ میں پکڑنے کی تکنیک بتا دی۔

اب سے جھوٹ پکڑنے کے لئے کسی مشین کی ضرورت نہیں۔

 

ذرائع کے مطابق ایک ایسی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں سائنسدانوں نے جھوٹ پکڑنے کا منفر د طریقہ دریافت کر لیا ہے سائندانوں کا خیال ہے کہ اس کے تحت کوئی بھی شخص خواہ کتنا ہی پکا جھوٹا کیوں نہ ہو پکڑا جائے گا ۔

Advertisement

 

تحقیق میں یہ بات ثابت کی گئی ہے کہ انسانی دماغ کو جھوٹ بولنے کے لئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے اس لئے ایسے کسی فرد سے جب جھوٹ بولنے کے دوران کسی اور کام کو کرنے کا کہا جائے تو وہ اس کے لئے ممکن نہ ہو گا۔

 

Advertisement

برطانیہ یورنیورسٹی آف پورٹس ماؤتھ نے اس پر ایک تجربہ کیا ۔جس کے مطابق جھوٹ بولنے والے افراد دوران تفتیش کوئی اور کام کرنے سے قاصر ہوتے ہیں پروفیسر ایلڈرٹ رِ ج نے اپنی زندگی کے پندرہ سال اس پر تحقیق کرنے میں صرف کیے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم ایسے افراد اکھٹے کئے جن کو سچ اور جھوٹ کی اہمیت بتائی پھر ان کو دو گروپ میں تقسیم کر دیا۔

 

ان سب افراد کو سماجی معمالات اور رحجانات سے متعلقہ خبریں سنائی گئی پھر ایک گروپ کو سچ بولنے کا کہا اور دوسرے کو جھوٹ بولنے کا کہا ۔ دونوں گروپس کو دوران تفتیش ان کی گاڑی کا رجسٹریشن نمبر بتانے کا کہا تو جھوٹ بولنے والے افراد چند لمحات کے لئے حیران رہ گئے جبکہ سچ بولنے والوں نے بتا دیا ۔

Advertisement

 

 

اس سے ثابت ہوا کہ جھوٹ بولنے والوں کا دماغ جھوٹ بننے میں اتنا مصروف تھا کہ ان کو اور کچھ یاد نہیں رہا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago