انگلیاں چٹخانا کیسا عمل ہے ؟ کیا یہ ایک حرام کام ہے؟ جانئے

انگلیاں چٹخانا کیسا عمل ہے ؟ کیا یہ ایک حرام کام ہے؟

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) بچوں میں جب احساس کمتری پیدا ہوتا ہے تو ان میں اس طرح کی کئی عادتیں دیکھنے میں آتیں ہیں جونارمل زندگی کا حصہ نہیں ہوتی۔ والدین اگر بچوں کی نفسیات پر غور کریں تو باآسانی جان لیں گے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

بچے جب ڈر جاتے ہیں تو ان میں انگوٹھا چوسنا ، ہکلانا، انگلیاں چٹخانااور بستر گیلا کرنا جیسی عادات پیدا ہوجاتی ہیں۔ ان میں سے کچھ عادات تو وقت کے ساتھ ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہیں لیکن کچھ ان کی نفسیات کا حصہ بن جاتی ہیں۔

Advertisement

 

 

انگلیاں چٹخانا بھی ایک ایسا ہی عمل ہے۔ جس میں جب کوئی انسان نروس ہو ، کوئی بات کہنے کی ہمت نہ رکھتا ہو تو وہ انگلیاں چٹخاتا ہے۔ مفتی طارق مسعودسے سوال کیا گیا کہ کیا یہ ایک حرام عمل ہے۔ تو انھوں نے فرمایا کہ یہ ایک ناپسندیدہ عمل ہے کچھ افراد صرف آواز سننے کے شوق میں انگلیاں چٹخاتے ہیں ۔

Advertisement

 

اس سے نہ صرف انگلیوں کے جوڑ ٹیڑھے ہوتے ہیں بلکہ حضور ؐ نے بھی اس عمل کو ناپسندیدہ قرار دیا ہے اس لئے جس کام کا نہ کوئی فائدہ ہے اور نہ آپ کو آخرت میں کوئی فائدہ دے گا تو آپ نے وہ کام کرنا ہی کیوں ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago