مردے سے گفتگو۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) یہ دنیا کی زندگی عارضی ہے ایک روز سب کو واپس اپنے خالق حقیقی سے جا ملنا ہے ۔ دنیا میں جینے کے لئے انسان اتنے جتن کرتا ہے ۔
پرآسائش زندگی کے لئے محنت کرتا ہے ساری زندگی پیسے کے پیچھے بھاگتا ہے اور ایک اللہ کے حکم سے یہ سب کچھ چھوڑ کر جانا پڑتا ہے۔ دنیا کی رنگینیوں میں کھو کرانسان بھول جاتا ہے کہ اس کو یہاں تا عمر نہیں رہنا۔
ایسے ہی ایک روز حضرت قبرستان میں گئے اور قبر والوں کو سلام کرکے حال احوال دریافت کیا تو ایک نے اللہ کے حکم سے بات کی کہ بُرا حال ہے کفن پھٹ گیا ہے ۔ ہڈیاں چُور چُور ہیں جو مال کمایا تھا اب اس کا حساب دینا پڑھ رہا ہے۔ مال کا تو پتہ نہیں کہاں گیا لیکن حساب بہت مشکل ہے۔
آپ بتائیں ہمارے پیچھے لواحقین کا کیا حال ہے؟ حضرت نے فرمایا ۔ جہاں کبھی تم موجود تھے وہاں اب تمہاری جگہ کسی او ر نے لے لی ہے۔ تمہاری بیویوں نے نئے نکاح کر لئے ہیں۔ تمہارے دوستوں نے نئے دوست بنا لیے ہیں۔ انسان ہمیشہ وہ یاد رہتا ہے جس نے رب کا تذکرہ کرتے ہوئے عمر گزاری۔بعد از مرگ رب نے اس کا چرچا کیا اسکو عزت دی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More