حضورﷺ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور کہا کہ یا رسول اللہ ؐ رزق کی تنگی ہے ۔ کھانے کو ایک وقت کی روٹی بھی میسر نہیں کیا کروں۔ حضورﷺ نے فرمایا تمہاری تمام پریشانیوں کا حل بس ایک چیز میں ہے اس کو اپنا لو فلاح پا جاؤ گے

رزق کی تنگی ہو تو بس یہ ایک کام کریں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان کا دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ ہے بھوک کا ۔ جس کو ختم کرنےکے لیے انسان دن رات کوشش ، محنت کرتا ہے۔ پیٹ کی آزمائش بہت سخت ہو تی ہے یہ انسان سے کوئی بھی بڑے سے بڑا اور بُرے سے بُرا کام کروا سکتی ہے۔

Advertisement

 

آئے روز سوشل سائٹس پر یا پروگرامز میں لوگ عالم دین سے سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ تنگی ہے ۔ رزق کی کمی ہے کوئی وظیفہ بتا دیں۔ کوئی جگہ بتادیں جہاں دعا قبول ہوتی ہو۔

 

Advertisement

مولانا طار ق جمیل سے بھی ایسا ہی سوال کیا گیا انھوں نے کہا حضورﷺ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور کہا کہ یا رسول اللہ ؐ رزق کی تنگی ہے ۔ کھانے کو ایک وقت کی روٹی بھی میسر نہیں کیا کروں۔
حضورﷺ نے فرمایا تمہاری تمام پریشانیوں کا حل بس ایک چیز میں ہے اس کو اپنا لو فلاح پا جاؤ گے۔

 

 

Advertisement

آدمی نے حیران ہو کر سوال کیا۔ تو نبی کریمؐ نے جواب دیا کہ باوضو رہا کرو۔ جب تم با وضو رہو گے پاک صاف رہو گے تو دیکھنا تمہارا رزق کتنا بڑھتا ہے۔ کہ بانٹتے پھرو گے کم نہ ہو گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago