صلاۃ الحاجت اور صلاہ التوبہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

صلاۃ الحاجت اور صلاہ التوبہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) نماز دین کا ستون ہے ۔ یہ اللہ سے بات کرنے کا ایک  ذریعہ ہے۔ جیسا کہ ارشاد ہے کہ “اگر تم  اللہ سے بات کرنا چاہتے ہو تو نماز پڑھو اور چاہتے ہو کہ اللہ تم سے بات کرے تو قرآن پاک پڑھو۔” اسی طرح نماز کی ادائیگی کے بھی احکامات ہیں جن کو  مان کر ہی نماز کو ادا کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

اسی طر ح فرض نماز وں کے بعد نوافل اور دیگر نمازوں کا اہتمام بھی ضروری ہے ۔ اس میں پہلے نمبر پر آتی ہے نماز الحاجت ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اپنی کوئی ضروری خواہش ، کام جو کہ نہ ہو رہا ہو اس کو پورا کرنے کے لئے نماز الحاجت ادا کرنا۔ اور دوسری ہے نماز توبہ، انسان اپنی غلطیوں پر شرمسار ہو کر اللہ سے معافی مانگے۔

Advertisement

 

 

ان نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ  جاننے کے لئے لوگ عالم  دین سے سوال کرتے ہیں ایسے ہی ایک سوال کے جواب میں کہا گیا  کہ نماز خواہ کوئی بھی اس کی ادائیگی کا طریقہ کار نہیں بدل جاتا ۔

Advertisement

 

 

بس آپ نے نیت کرنی ہے  اگر حاجت کی نماز ہے تو حاجت کی نیت کریں اور اگر توبہ کی نماز ہے تو توبہ کی نیت کر کے ادا کریں اور اللہ سے عاجزی سے دعا کریں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago