اہم خبریں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان ڈیمو کریٹو موومنٹ کے تحت اقتدار میں آئی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرکے عوام کو اس کا ریلیف پہنچایا جائے ۔

Advertisement

 

یہ فیصلہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کے کریش کر جانے کے بعد کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 6 فیصد تک گر گئی ہیں اس لئے گزشتہ روز وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وہ وزیرا عظم کو پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری آج بھجوائیں گے۔

 

Advertisement

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام جاری کیا ہے کہ حکومت جلد پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپوری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ آصف علی زرداری کی ہدایات پر پیٹرولیم مصنوعات میں 40 روپے تک کمی کی جائے گی ۔

 

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں تقریبا 10 سے 12 روپے کی کمی کا امکان ہے ۔

Advertisement

 

دوسری جانب پیٹرول ایسوایشن کی جانب سے ملک میں 18 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے ان کا کہنا ہےکہ مہنگائی اپنے عروج پر ہے تو ہمارا مارجن بھی 6 فیصد بڑھا یا جائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago