اہم خبریں

پاکستان کے نامور اداکار انتقال کر گئے۔

پاکستان کے نامور اداکار انتقال کر گئے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار تنویر جمال جاپان میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اداکار کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ علاج کے غرض سے جاپان چلے گئے ۔ جاپان کے شہر تویاما میں ان کو ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ۔

Advertisement

 

تنویر جمال کے خاندان کے مطابق ان کینسر نے اداکار کے پھپھڑوں کو بہت زیادہ متاثر کیا تھا جس کی وجہ سے ان کو سانس لینے میں بھی تکلیف تھی۔ تنویر جمال کو کینسر کی تشخیص دوسری مرتبہ ہوئی تھی اس سے قبل 2016 میں بھی ان کو کینسر کی تشخیص کی گئی تھی جس کے بعد علاج کے ذریعے انھوں نے اس پر قابو پا لیا تھا۔

 

Advertisement

رواں سال کچھ عرصہ قبل ہی ان کو دوبارہ کینسر کی تشخیص کی گئی جس کے بعدان کی صحت میں بہتری نہیں ہوئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ تنویر جمال نے 35 برس تک ڈرامہ انڈسٹری میں کا م کیا اور اپنی بہترین اداکاری سے بہت سے ایوارڈز بھی جیتےتھے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago