اہم خبریں

سری لنکا میں 20 سال سے ایک ہی خاندان بیٹھا تھا جس کو عوام نے اب اُتارا ہے لبنان میں بھی حکمران ارب پتی ہوگئے اور عوام غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے ہیں۔ پا کستان کا حال بھی اس سے مختلف نہیں ہے یہاں بھی حکمران ارب پتی ہو رہے ہیں اور عوام پِس رہی ہے۔۔ سابقہ وزیر اعظم کا خطاب۔

چھوٹے چوروں کو ضمانت اور بڑے چوروں کو این آر او دینے والے ملک کامیاب نہیں ہوتے ۔عمرا ن خان

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آٹھارہ ہزاری میں جلسے سے خطاب کے دوران بتایا کہ مریم نواز مسلم لیگ ن ایک ایسا ریڈیو ہے جس کا کام ہی جھوٹ بولنا ہے۔

Advertisement

 

یہ اسی طرح ہے جبکہ 1965 میں پاکستان بھارت کے مابین اختلافات کے دوران ایک ریڈیو اسٹیشن کو یہ کام ملا تھا کہ وہ جھوٹ بولے ۔ مریم نواز کا بھی مسلم لیگ ن نے وہی کام دیا ہے ۔

 

Advertisement

مریم نواز کے نام لندن میں 3 بڑے فلیٹ موجود ہیں جبکہ مریم نواز جو کہ ایک ضمانت پر رہا ملزمہ ہے کہتی ہے کہ میری لندن تو دور کی بات ہے پاکستان میں بھی کوئی جاگیر نہیں ہے ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ چھوٹے چوروں کو ضمانت دینے اور بڑے کو این آر او دینے والا ملک کامیاب نہیں ہو سکتا ۔ سری لنکا کی حالت سب کے سامنے ہے ۔

 

سری لنکا میں 20 سال سے ایک ہی خاندان بیٹھا تھا جس کو عوام نے اب اُتارا ہے لبنان میں بھی حکمران ارب پتی ہوگئے اور عوام غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے ہیں۔ پا کستان کا حال بھی اس سے مختلف نہیں ہے یہاں بھی حکمران ارب پتی ہو رہے ہیں اور عوام پِس رہی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago