اہم خبریں

زخم جلد ٹھیک کرنے کے لئے نیا کیمکل ایجاد، اب زخم جلد ہو جائیگا ٹھیک۔۔

اب سے کوئی بھی زخم زیادہ دیر تک نہیں رہے گا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ہمیشہ سے دیکھا گیا ہے کہ انسانی اور حیوانوں کو جب بھی کوئی زخم لگتا ہے تو وقت کے ساتھ ساتھ وہ ٹھیک ہو جا تا ہے کچھ زخم اپنا نشان چھوڑ جاتے ہیں جبکہ کچھ زخم اتنی تکلیف کا باعث بنتے ہیں کہ جلد ٹھیک نہیں ہوتے ۔ اب ماہرین نے ایسی دوا تیا ر کر لی ہے کہ جس کے ذریعے زخم جلد از جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔

Advertisement

 

اسرائیل کے سائنسدانوں نے اس کے لئے ایک قدرتی کیمیکل دریافت کر لیا ہے جس کےاستعمال سے زخم کو ٹھیک کرنے کی رفتار کو بڑھایا جائے گا اور وہ زخم جلد از جلد ٹھیک ہو جائے گا۔

 

Advertisement

 

سائنسدانوں نے اس کیمیکل کا تجربہ خنزیر پر کیا ہے او ر یہ تجربہ کامیاب رہا ہے ۔ اس لئے سائنسدانوں کو امید ہے کہ جلد ہی وہ ایسی خصوصیات کا حامل مادہ بنا سکتے ہیں جو انسانوں پر بھی کام کرے۔

 

Advertisement

 

اس کیمیکل کا نام DIM رکھا گیا ہے Di-indoly-lemthaneایک ایسا کیمیکل ہے جس کو ہمارا جسم قدرتی طور پر بناتا ہے اس کے علاوہ اس کیمیکل کو بروکولی اور گوبھی جیسی دیگر سبزیوں کے ذریعے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ سائنسدانوں کا اس کیمیکل کے متعلق قیاس تھا کہ یہ سوجن کو کم کرتا ہے اور کینسر کے خلیات کو ت باہ کرتا ہے۔

 

Advertisement

 

لیکن جب اس کا استعمال بیکٹریا پر کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ بیکٹریا کی کام کرنے کی صلاحیت کو بھی کم کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کے استعمال سے زخم جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago