اہم خبریں

انھوں نے شور مچایاتھا کہ ہم نے غلط معاہدہ کیا، اگر ہم نے معاہدہ غلط کیا تھا تو پھر یہ اس معاہدے کو مزید آگے کیوں لے کر گئے۔۔ شوکت ترین حکومت کا جھوٹا پروپیگنڈہ عوام کے سامنے کھول کر رکھ دیا

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدہ، شوکت ترین نے سوال کھڑے کر دئیے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیا ۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اس سلسلے میں عوام کو خوشخبری سنا دی۔اس پر سابق وزیر خزانہ نے سوال کھڑے کر دئیے ۔

 

 

Advertisement

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ انھوں نے شور مچایاتھا کہ ہم نے غلط معاہدہ کیا ۔ اگر ہم نے معاہدہ غلط کیا تھا تو پھر یہ اس معاہدے کو مزید آگے کیوں لے کر گئے ۔

 

 

Advertisement

آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے بعد چیزیں آسان ہو نگی لیکن ان لوگوں نےا پنی نالائقی دکھائی ہے۔ چھ ہفتے انھوں نے یہ سوچنے میں لگا دئیے کہ قیمتیں بڑھائیں یا نہ بڑھائیں اب بھی یہ گیس کو 47 فیصد مہنگا کر یں گے اور پیٹرولیم مصنوعات کو 50 فیصد مہنگا کر یں گے۔

 

شوکت ترین نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف نے نیب قوانین سے متعلق بھی کہہ دیا ہے کہ اس پر ایک کمیٹی بنائی جائے جو کہ اس کا نفاذ دیکھے اور نیب قوانین کے اطلاق کی نگرانی کرے۔

Advertisement

 

 

سابق وزیرخزانہ نے بتایا کہ اگر ہم روس کے پاس جاتے تو موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں والوں کو سہولیات دیتے۔ روس نے ہی خط منگوایا تھا اور یہ جھوٹ بولتے ہیں کہ بات نہیں ہوئی۔

Advertisement

 

جب بھارت اور اس کے علاوہ روس سے تیل خرید رہے ہیں تو پھر ہم کیوں نہیں خرید سکتے، انھوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کو سالوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ایسا نظام نہیں ہو سکتا کہ ایک شخص ٹیکس ادا کرے جبکہ دوسرا نہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago