اہم خبریں

دنیا کی کھرب پتی خاتون کا آخر بزنس کیا ہے، جان کر آپ بھی یہ کاروبار کرنے کا سوچنے لگ جائینگے

امریکی گلوکارہ دنیا کی امیر ترین کھرب پتی خاتون بن گئیں۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) دولت حاصل کرنا کس کا خواب نہیں ہوتا ۔ جس کے پاس پیسہ ہو اس کے لئے کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی ۔ اب تک دنیا بھر کے امیرترین لوگو ں کے نام جاری کئے گئے تھے جن میں مردوں کے نام شامل تھے لیکن آج جس کا نام بتایا جا رہا ہے وہ دنیا بھر کی پہلی امیر ترین کھرب پتی خاتو ن بن گئیں ہیں۔

Advertisement

 

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلو کارہ ریحانہ کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ کہ وہ پہلی ارب پتی گلوکارہ بن چکی ہیں۔ فوربز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کے پاس 3 کھرب کے اثاثے موجود ہیں۔ گلوکارہ کی عمر 34 سال ہے اور ان کے اثاثوں کی مالیت 2 کھرب 91 ارب روپے ہے۔

 

Advertisement

آؤٹ لک مطابق ریحانہ جو کہ اس فہرست میں 21 ویں نمبر پر موجود تھیں ان کی دولت میں اضافے کی وجہ میوزک کیرئیر اور میک اپ برینڈ ہے۔ 2017 میں گلو کارہ نے میک اپ برینڈ میں پارٹنر شپ سے شروعات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا میک ہر طرح کی خواتین استعمال کر سکتی ہیں۔

 

گلوکارہ کے دونوں برینڈز نے کایلی جیز، میڈونا اور کم کارڈیشن سمیت تمام اداکاروں کے برینڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پہلے ہی سال میں 550 ملین ڈالرز سے زیادہ آمدنی بھی حاصل کی ہے۔ 41  سالہ کم کارڈیشین اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں جنہیں سب سے کم عمر کھرب پتی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago