اہم خبریں

شاہین آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی، وہ کس سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ خود ہی بتا دیا۔

شاہین آفریدی نے بھی خاموشی توڑ دی، وہ کس سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ خود ہی بتا دیا۔

 

 

Advertisement

پشاور ( اعتماد ٹی وی) شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کو لیکر لوگوں میں بہت دلچسپی پائی جاتی ہیں کیونکہ یہ پاکستان کی شاید فیورٹ جوڑی بننے جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، عید الضیٰ کے موقع پر ایک نجی چینل کو دئے جانے والے انٹرویو میں شاہین آفریدی نے آخر اپنے دل کی بات بتا دہی دی کہ اقصیٰ شاہد آفریدی سے شادی ان کی پسند کی شادی ہیں اور وہ اس رشتہ سے بہت خوش ہیں۔

 

 

Advertisement

شاہین آفریدی نے بتایا کہ وہ متعدد بار اپنی منگیتر سے مل چکے ہیں۔ شادی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ فی الحال تو اقصٰی پڑھائی میں مصروف ہیں اور ان کی بھی توجہ کرکٹ میں ہے اس لئے ابھی شادی کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں۔

 

 

Advertisement

شاہین نے مزید بتایا کہ ان کو بچپن سے ہی گاڑیوں کا شوق تھا اس لئے انہوں نے متعدد مہنگی گاڑی لے رکھی ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ شاہین آفریدی پاکستان سمیت پوری دُنیا میں فاسٹ باؤلر کی لسٹ میں اپنا اچھا مقال رکھتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago