اہم خبریں

جب بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کھیلنے آئی تو شعیب اختر نے کیسے شاندار انٹری کی، جانئے ہربھجن سنگھ کے زبانی

بھارتی کرکٹر نے شعیب اختر کی انٹری کا واقعہ سنایا ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) بھارت اور پاکستان کے مابین لاکھ تنازعے ہوں جب جب بھارت اور پاکستان کا میچ ہو تو ہر پاکستانی کی خواہش ہوتی ہے کہ جیت پاکستان کی ہو۔ کھیل میں ہار اور جیت کوقبول کرنا ایک اچھے کھلاڑی کی پہچان ہے۔

 

 

Advertisement

ایسے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کی بھارتی کھلاڑیوں سے دوستی بھی ہے اور اختلافات بھی۔ یہ ایک دوسرے کو سراہتے بھی ہیں اور جہاں ملک کی بات آ جائے تو وہاں کوئی لحاظ نہیں رکھتے۔

 

 

Advertisement

ایسے ہی بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک واقعہ شئیر کیا کہ جب وہ دورہ پاکستان پر پاکستان پہنچے تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی مشقیں کر رہے تھے۔ ہر بھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم بھی مشق کی غرض سے گئی تھی ۔

 

 

Advertisement

اچانک ہم نے دیکھا ایک نوجوان ہیوی بائیک پر گراؤنڈ میں چلا آ رہا ہے ۔ میں سوچ میں پڑ گیا کہ سب تو مشقیں کر رہے ہیں یہ کون ہے جو منہ اُٹھائے اندر آ گیا ہے جب وہ شخص گراؤنڈ میں آیااور اس نے بائیک روک کر اپنا ہیلمٹ اُتارا تو ہم نے دیکھا کہ وہ شعیب اختر تھے۔ جو دم دار انٹری انھوں نے گراؤنڈ میں کی وہ واقعی قابل تحسین تھی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago