اہم خبریں

آپ کے خیال میں کھیل کے میدان میں دم دار کھلاڑی کون ہے ؟ جس پر عمر اکمل کے جواب نے سب کو۔۔

عمر اکمل سے جب سوال کیا گیا تو انھوں نے جواب نہیں دیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کے آپسی اختلافات کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کے کام کو نہیں سراہتے۔ حالانکہ یہ اچھے کھلاڑی کا شیوہ نہیں ہے لیکن ایک ساتھ کھیلنے والے یہ کھلاڑی ایک دوسرے کے بارے میں بعض اوقات جواب دینا بھی پسند نہیں کرتے ۔

Advertisement

 

ایسے ہی ایک پروگرام میں عمر اکمل نے شرکت کی اور میزبان نے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں کھیل میں کون دم دار کھلاڑی ہے۔ جس کے متعلق آپ کا خیال ہو کہ وہ واقعی جیت حاصل کرے گا ۔

 

Advertisement

عمر اکمل نے جواب میں کہا کہ ہر شخص اپنے اپنے شعبے میں اچھا کھیل رہا ہے ۔ میزبان نے کہا کہ یہ جواب نہیں ہے صحیح سے نام بتائیں۔ اچانک پیچھے سے کسی شخص نے جواب دیا کہ احمد شہزاد دم دار کھلاڑی ہے ۔

 

جس پر عمر اکمل نے کہا ہم یہاں پروموشن کے لئے اکھٹے ہوئے ہیں ہمیں سب کو پروموٹ کرنا چاہیے۔ سب ہی اپنی جگہ پر اچھا کھیل رہے ہیں۔ میزبان کے لاکھ کوشش کے باوجود عمر اکمل نےا یک نام نہیں لیا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago