اہم خبریں

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ پھنس گئی، ترکی فورس نے خاتون سے ممنوعہ چیزیں پکڑ لی۔

ترکی میں موجود حریم  شاہ مشکل میں پڑھ گئیں ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) مشہور زمانہ ٹک ٹاکر  حریم شاہ کچھ نہ کچھ ایسا کرتی رہتی ہیں جس سے وہ خبروں کا حصہ بنی رہیں ۔ اس طرح ان کی شہرت اچھی ہو یا بُری  پھیلتی رہے گی۔  شادی کے بعد بھی حریم شاہ کے شوق کم نہیں ہوئے۔

 

 

Advertisement

ترکی میں اپنے شوہر کے ساتھ  غلط انداز میں ویڈیو بنانے پر بھی حریم شاہ کو  تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کی صحت پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ کچھ روز قبل و ہ ترکی کے ایک ہسپتال میں موجود اپنا علاج کروا رہی تھیں۔

 

 

Advertisement

آج حریم شاہ اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی سے مسقط کی جانب سفر کر رہی تھی کہ ترکی ائیر پورٹ پر ان کو گرفتار کر لیا گیا ۔  ذرائع کے مطابق حریم شاہ کے پاس  بھاری مقدار میں سونا اور غیر معمولی کرنسی موجود تھی۔

 

 

Advertisement

ائیر پورٹ پر تلاشی کے  دوران ان کے پاس سے یہ اشیاء برآمد ہوئیں جس کی وجہ سے ان کو فوراً حراست میں لے لیا گیا۔ تاحال ائیر پورٹ پر دونوں فریقوں سے سوال کئے جا رہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago