اہم خبریں

موٹاپا ختم، بی پی کنٹرول اور جسم تندرست، ایسا معمولی سا نسخہ جو آپ کو گھوڑے جیسا بنا دے۔

بادام کھائیں اور صحت بنائیں ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) ایک زمانے سے ہم سنتے آئے ہیں کہ دماغ تیز کرنا ہے تو بادام کھاؤ۔ طاقت بڑھانی ہے تو بادام کھاؤ۔  بادام بے شمار فائدوں کے حامل ہیں۔ یہ بے وقت بھوک کا توڑ ہیں کیونکہ جب ہمیں بھوک لگتی ہے تو ہم چکنائی والی اور چربی شدہ اشیاء کا استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ میٹھی اشیا ء بھی کھاتے ہیں  اس سے بہتر ہے کہ چند بادام کھا لیں۔ ان میں موجود غذائی اجزاء جسم کے لئے مفید ہونے ساتھ ساتھ دل اور ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔  بادام کھانے سے جسم میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول میں کمی ہوتی ہے۔ جو کہ کولیسٹرول کی ایچ ڈی ایل کی سطح میں اضافہ کرتی ہے۔

Advertisement

 

 

بادام میں موجود ورم کش اور اینٹی آکسائیڈ کی وجہ سے دل کے امراض میں کمی ہوتی ہے۔ اس کی گری کے استعمال سے  جسمانی وزن میں  ہونے والے اضافے اور موٹاپے میں کمی ہوتی ہے۔ ان میں موجود پروٹین اور فائبر بھوک کی شدت کو کم کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

بادام کھانے بلڈ پریشر بھی کنٹرول رہتا ہے ۔ اس میں موجود میگنیشم  ، وٹامن ای اور غذائی فائبر صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ اس کے ساتھ یہ خون میں  شوگر کے لیول کو بھی قابو میں رکھتا ہے۔  ہاضمے کے لئے بھی یہ مفیدہیں۔ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 23 بادام کھا سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago