اہم خبریں

بھارت نے ویرات کوہلی کو بڑا جھٹکا دے دیا، شائقین ہوئے پریشان

بھارت نے آخر کار ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی  برداشت آخر کار ختم ہو گئی   مسلسل بُری کارکردگی کے باعث  فیصلہ کیا کہ ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز  سے باہر کر دیا  گیا۔

 

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز سے کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا ہے ۔ اس لئے وہ اس اسکواڈ کا حصہ نہیں ہو نگے۔

Advertisement

 

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان ویرات کوہلی پہلے ہی آؤٹ فارم تھے اور اب ان کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔  اس لئے ان کو آرام دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کو بھی زیادہ کام کے لوڈ کی وجہ سے آرام دیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

میڈیا رپورٹس نے یہ بھی بتایا کہ  سلیکشن کمیٹی ٹی ٹوئنٹی  ویرات کوہلی کو آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ضرور سپورٹ کرے گی۔

Advertisement

 

دور ویسٹ انڈیز میں بھارت تین ون اور 5 ٹی ٹونٹی  میچوں  کی سیریز کھیلنی ہو گی ۔ تین ون ڈے میچز کا آغاز 22 جولائی سے ہو گا ۔ یہ سیریز دونوں ٹیموں کے مابین 29 جولائی تا 7 اگست تک کھیلی جائے گی۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago