اہم خبریں

دریائے سندھ کے حوالے سے سائنسدانوں نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔

دریائے سندھ کے حوالے سے سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) سائنسدانوں  کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ پیش کی کہ  دریائے سندھ کا پانی پاکستان کے نعمت ہے اس کا صحیح استعمال کر کے  بجلی سستی بنائی جا سکتی ہے۔

 

اس کے ساتھ ساتھ یہ پانی پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری لا سکتا ہے۔ اس تحقیقاتی کمیٹی میں  وکٹوریہ یونیورسٹی آسٹریلیا، کیپیٹل یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد اور تاشقند و ازبکستان کے سائنسدان شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

اس رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ دریائے سندھ کا 50 فیصد پانی ہائیڈرو پاور کیلئے استعمال کیا جائے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پاکستان  ہائیڈروپاور جنریشن بڑھا کر اپنے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11.83 فیصد تک اضافہ کر سکتا ہے ۔ اس پروجیکٹ کی مدد سے بجلی بھی سستی ہو جائے گی۔

Advertisement

 

 

پیش کی گئی رپورٹ میں  کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رائج انڈس بیس ماڈل کو جدید کرنے کی ضرورت ہے  تاحال دریائے سندھ کا پانی صرف زراعت کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔  اس ماڈل میں جدیدیت لا کر  پاکستان میں بآسانی پائیدار ترقی کا پلان 2040  کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے لئے دریائے سندھ کے کنارے پر زیتوں کی کاشت بھی بڑھائی جائے تو فائدہ ہو گا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago