اہم خبریں

حریم شاہ نے ترکی ائیر پورٹ پر پکرے جانے کی حقیقت بتا کر سب کے منہ بند کر دئے

حریم شاہ نے اپنی حراست کے متعلق حقیقت بتا دی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے مطابق یہ خبر حاصل کی کہ مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی ائیر پورٹ سے پکڑ لیا ہے ان کے پاس سے غیر قانونی سونا اور دوسری اشیاء برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔

Advertisement

 

اس ویڈیو میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ بیٹھی ہوئی ہیں اور بتایا کہ پکڑے جانے سے متعلقہ تمام تر خبریں جھوٹی ہیں ۔ ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ حریم شاہ نے اس خبر پر برہمی کا اظہار کیا کہ مجھ سے منسلک من گھڑت خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔ اور میں ان افواہوں کی تردید کرتی رہتی ہوں۔

 

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک مرتبہ یہ فیک خبر پھیلائی گئی کہ مجھے قطر ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے میں نے اس وقت بھی کوئی ردعمل نہیں دیا ۔ لیکن لوگوں کو مجھ سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے آئے روز ایسی ہی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago