اہم خبریں

“اتنی جلدی تو اللہ بھی بیمار کو شفاء نہیں دیتا جتنی جلدی اس وزیر خزانہ نے عوام کو ریلیف دیا” مسلم نواز کے ایم این اے کی اسمبلی میں کفریہ تقریر

مسلم لیگی ایم این اے چاپلوسی میں حد سے گر گئے ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) زبان میں چونکہ کوئی ہڈی نہیں ہوتی اس لئے یہ بہت پھسلتی ہے۔ جیسے کہ بلاول کی زبان خطاب کے دوران۔ لیکن بعض اوقات انسان اپنی زبان کی وجہ سے پکڑ میں آ جاتا ہے ۔

Advertisement

 

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ایم این اے حامد حمید کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ اپنے آقاؤں کو خوش کر نے کے لئے وہ اس حد تک گر گئے کہ خدا کی ذات سے ہی موزانہ کرنے لگ گئے۔

 

Advertisement

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ۔ تین مرتبہ پیٹرول کی قیمتوں میں 30 ،30 روپے کا اضافہ کرنے کے بعد اب حکومت نے عوام کو صرف 18 روپے کا ریلیف دیا ہے ۔

 

سرگودھا کے ایم این اے حامد حمید نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران کہا کہ حکومت نے جتنی جلدی عوام کو ریلیف دیا ہے اتنی جلدی تو خدا کی ذات کسی بیمار کو بھی ریلیف نہیں دیتی ۔ ان کی اس بات کو خاصا تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کہ سوچ کے بات کرنی چاہیے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago