اہم خبریں

عمران ریاض کو جب عدالت میں لے کر جایا گیا تو کسی کو بھی اندر نہیں آنے دے رہے تھے، عمران ریاض اس وقت پریشان ہونے کی بجائے ہنستے کیوں رہے ؟ جانئے

عمران ریاض خان نے صدیق جان صحافی کا اپنا بھائی بنا لیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) مشہور صحافی عمران ریاض خان کے خلاف کئی شہروں میں ایف آئی آر درج کروائی گئی جس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور ان کو ہر شہر کی عدالت میں لے جا کر پیش کیا گیا۔

Advertisement

 

عمران ریاض خان اب ضمانت پر رہا ہیں اور انھوں نے ایک پروگرام میں بتایا کہ وہ چکوال عدالت میں جب پیش ہوئے تو وہاں کرفیو لگایا ہوا تھا نہ کوئی عدالت جا سکتا تھا ۔نہ ہی باہر آ سکتا تھا۔

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ جب میرا وکیل آیا اس کو کاروائی کا کہا گیا تو میرا دوست علی بولا کہ میری فائلز باہر موجود ہیں میں کیسے آغاز کروں فائلز آئیں گی پھر ہی کام ہو گا ۔

 

 

Advertisement

تو اچانک صدیق جان آیا اس کے ہاتھ میں فائلز تھی اور یہ ایک منشی کی طرح فائلز کی ترتیب صحیح کر رہا تھا اور درمیان میں اس نے موبائل رکھا ہوا تھا جس کے ذریعے رپورٹنگ کر رہا تھا۔ عمران ریاض خان نے بتایا کہ مجھ صدیق جان کو دیکھ کر ہنسی بھی آئی اور پیار بھی آیا کہ اس نے حق ادا کر دیا ۔

 

صدیق جان کو میں اپنا بھائی مانتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ اس کو صحت و تندرستی اور کامیابی عطا کرے جتنی جان اس نے میرے لئے ماری ہے واقعی کمال ہے۔ میرا دوست علی بھی ایسا ہی ہے لیکن اس کا شکریہ میں ادا نہیں کرتا کیونکہ ہماری دوستی ایسی ہے ہم کسی کا شکریہ ادا نہیں کرتے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago