اہم خبریں

دوران انٹرویو، صحافی مائرہ نے تھپڑ کیوں مارا ؟ انہوں نے خود ساری کہانی بتا دی

سڑک پر رپوٹنگ کے دوران لڑکی نے تنگ کرنے والے لڑکے کو تھپڑ لگا دیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک رپورٹر نے لڑکے کو تھپڑ لگا دیا ۔ نجی ٹی وی ادارے سے منسلک خاتون عید قربان کے حوالے سے لوگوں سے بات چیت کر رہی تھی۔

Advertisement

 

ماہرہ ہاشمی نے بتایا کہ وہ اپنے پروگرام کے دوران لوگوں سے سوال جواب کر رہی تھی کیونکہ ایسے موقع پر لوگ ارد گرد جمگٹھا لگا کر کھڑے ہو جاتے ہیں تو یہ میرے لئے معمولی بات تھی۔

 

Advertisement

میں ایک فیملی کے ساتھ بات چیت کر رہی تھی کہ سامنے یہ لڑکا موجود تھا اور فیملی کو تنگ کر رہا تھا ۔ میں نے کچھ دیر برداشت کیا لیکن جب وہ باز نہ آیا تو ایک تھپڑ لگا دیا ۔ ایسے لوگوں کا علاج یہی ہے۔

 

ماہر ہ ہاشمی نے یہ بھی بتایا کہ جب انھوں نے لڑکے کو تھپڑ لگایا تو ان کو اندازہ نہیں تھا کہ کیمرہ آن ہے اس لئے تمام تر واقعے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago