اہم خبریں

ویرات کوہلی معاملہ! شعیب اختر بھی میدان میں آگئے۔ سب کو کھری کھری سنا دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر شعیب اختر بھی ویرات کوہلی کی حمایت میں آ گے آ گئے۔ انھوں نے ویرات کوہلی کے خلاف بات کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی ایک انتہائی اچھا کھلاڑی ہے ۔ ویرات کوہلی کی حمایت میں اس لئے کر رہا ہوں کہ اس نے بین الاقوامی میچوں میں70 سینچریا ں بنائی ہیں۔

 

 

Advertisement

شعیب اختر نے کہا کہ کپل دیو نے جو بھی رائے ویرات کوہلی کے لئے دی وہ ان کا حق ہے ۔ کیونکہ وہ خود بھی ایک اچھے کھلاڑی رہ چکے ہیں لیکن باقی کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ ان پر انگلی اُٹھائے ۔ یہ بات بہت تکلیف دہ ہے کہ ویرات کوہلی کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں۔

 

 

Advertisement

70 بین الاقوامی سینچریوں والا کارنامہ ویرات نے کینڈی کرش کھیل نہیں کیا ۔ جان ماری ہے کھیل کے لئے۔ گزشتہ دہائی میں اگر کوئی بہترین کھلاڑ ی پیدا ہوا ہے تو وہ ویرات کوہلی ہے۔ ویرات کوہلی کو چاہیے کہ وہ ٹیم کی کپتانی کو بھول کر صرف اپنے کھیل پر دھیان دیں تو ان کا کھیل بہتر ہو جائے گا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago