اہم خبریں

دیپکا، کانگنا اور پریتی کو کیسا مرد پسند ہے؟ حیرت میں مبتلا کر دینے والے جواب

بالی ووڈ کی اداکارائیں بہت سے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہیں۔ اس فہرست میں مرد اداکار بھی شامل ہیں لوگ ان سے ملنے کے لئے ان کے گھر کے باہر انتظار کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی لڑکا یا لڑکا اداکاری کے شعبے میں اپنا نام بناتا ہے تو اس کی فین فالونگ بڑھ جاتی ہے ۔

 

 

Advertisement

یہ فین ہی ہوتے ہیں جو ان کو مزید شہرت کی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ان کے لئے اداکاروں کے منہ سے نکلا ہوا ہر لفظ اہمیت رکھتا ہے ۔ بعض اوقات لوگ ان کی پسند کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ایسے ہی ایک انٹر ویو میں عامر خان نے اداکارہ دیپکا پاڈوکون، کنگنا رناوت اور پرینیدھی چوپڑا سے سوال کیا کہ ان کو کس قسم کے مرد پسند ہیں تو کنگنا رُناوت نے کہا کہ ان کو حساس مرد پسند ہیں جو ان کا خیال رکھیں۔ پرینیدھی چوپڑا نے کہا کہ جو اپنے سے پہلے مجھے رکھے ۔

 

 

Advertisement

پرینیدھی کا کہنا ہے کہ میرے دکھی ہونے پر اس کو یہ خیال نہ آئے کہ وہ بھی دکھی ہے ۔ دیپکا نے کہا کہ مرد کو بس پیا ر کرنے والا ہونا چاہیے حالات چاہے کچھ بھی ہوں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago