اہم خبریں

شارخ خان کی بیوی گوری خان کو کونسا مرد پسند ہے؟ شاہ رہ خاں انتہائی راز والی بات خود ہی بتا دی

بالی ووڈ کے کنگ خان کو کون نہیں جانتا ۔ ایک لمبے عرصے سے شائقین کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ شاہ رُخ خان سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ ان کی بیوی کے لئے شاہ رُخ خان کون ہے؟

 

 

Advertisement

شا ہ رُخ خان نے جواب دیا کہ یہ خیر اب تو نہیں لیکن جوانی کی باتیں ہیں تب ان کو بوبی دیول پسند تھے ۔ پھر عمران خان ، سنجے دت اور فیروز خان جیسے اداکار ہیں جو ماضی میں ان کے پسندیدہ رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

میزبان نے سوال کیا لیکن شاہ رُخ خان کون ہے ان کا ۔ تو شاہ رُخ خان نے جواب دیا کہ شاہ رُخ خا ن تو کوئی ہو نہیں سکتا ۔اسی طرح گوندا نے بھی ایک مرتبہ بتایا کہ ان کی بیٹی کو سلما ن خا ن اور سنجے دت کی جوڑی پسند ہے ۔

 

 

Advertisement

گوندا کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کو بتایا کہ میں سلمان کے ساتھ فلم کر رہا ہوں تو اس نے کوئی بھی خاص ردعمل نہیں دیا بس اتنا کہا کہ اس کو سلمان سے ملنا ہے آٹو گراف لینا ہے۔ گھر کے اداکار کی حیثیت بھی ایسے ہی ہوتی ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago