اہم خبریں

جامن کے ایسے فوائد کہ جاننے کے بعد اسے کبھی کھانا نہیں بھولیں گے

جامن گرمیوں کا ایسا پھل ہے جو کہ بہت کم عرصے کے لئے آتا ہے اس لئے اس کے فوائد زیادہ ہیں ۔ جامن کو جاوا پلم اور بلیک پلم بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ گہرے جامنی رنگ کا اور میٹھا پھل ہوتا ہے ۔ اس کے استعمال سے پیٹ درد سے راحت ملتی ہے ۔ ذیابیطس اور گٹھیا کے مریضوں کے لئے بھی یہ بہت ہی مفید پھل ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے استعمال سے پیچش اور پیٹ کا پھولنا بھی ختم ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جامن میں موجود وٹامن سی اور آئرن جسم میں ہیموگلوبن کو بڑھاتا ہے۔ ہیمو گلوبن کے بڑھنے سے جسم کا خون اعضاء تک زیادہ آکسیجن پہنچائے گا ۔ جامن میں موجود آئرن خون کو صاف کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

جامن کا استعمال جلد کو خوبصورت بناتا ہے ۔ جلد پر موجود بیکٹریاز کو ختم کرتا ہے ۔ جو کہ کیل مہاسوں کا سبب بنتے ہیں۔ جامن کے استعمال سے آنکھوں کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ اس میں وٹامن اے اور سی موجود ہوتا ہے۔اس کے علاوہ جامن دل ، ہائی بلڈ پریشر ، فالج جیسے بیماریوں سے بھی دور رکھتا ہے۔ دل کی شریانوں کو صحت مند رکھتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago