اہم خبریں

مشکل حالات دیکھ کر ہتھنی کے بے ہوش ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پرجانوروں کی ایسی بے شمار ویڈیوز موجو دہیں جن میں وہ اپنے بچوں کے ہمراہ کھیل رہے ہیں ان کو خطرات سے آگاہ کر رہے ہیں۔ ہاتھی بھی ایک ایسا ہی جانور ہے جو کہ اپنے بچے کو لے کر بہت زیادہ حساس ہوتا ہے ۔ اس میں ماں اور باپ کے ساتھ ساتھ پورا گروہ مل کربچے کی حفاظت کر تا ہے۔

 

 

Advertisement

تھائی لینڈ کے نیشنل پارک سے ایک ویڈیو بہت زیادہ مشہور ہو رہی ہے جس میں ایک ہتھنی کا بچہ گڑھے میں گر گیا اور ہتھنی اس کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ جب ہتھنی سے کچھ نہ ہو سکا تو وہ مارے غم کے بے ہوش ہو گئی۔ ہتھنی کی یہ حالت دیکھ صارفین کی آنکھیں بھیگ گئیں۔

 

 

Advertisement

ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ نیشنل پارک کی ریسکیو انتظامیہ نے ہتھنی کو کرین کی مدد سے گڑھے میں نکالا اور بعدازاں بچے کو بھی بچا لیا۔ ہتھنی کو مصنوعی تنفس دے کر اس کی زندگی بچائی گئی جس کے بعد بچے کی موجودگی کو محسوس کر کے ہتھنی فوراً ہوش میں آگئی۔

 

 

Advertisement

نیشنل پارک کا عملہ بھی اس منظر کو دیکھ خوش ہو گیا اور ہتھنی اپنے بچےکے ہمراہ جنگل چلی گئی ۔ ریسیکیو حکام کے اس عمل کو صارفین نے بہت سراہا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago