اہم خبریں

36 ہزار ڈالر کے عوض ماں نے اپنے 5 دن کے بچے کو فروخت کر دیا، آخر وجہ کیا بنی؟ یہ جان کر آپ بھی اس عورت پر لعنت بھیجے گے

ماں نے اپنی خوبصورتی بڑھانے کے لئے اپنی ہی اولاد کو بیچ دیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) انسان کو دنیا میں لانے کا ذریعہ اس کی ماں ہے اس لئے رب تعالیٰ نے ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے۔ ماں کو کسی بھی معاملے میں انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن دور حاضر کی ماں اس سے خاصی مختلف ہے ۔

Advertisement

 

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق روس میں موجود ایک خاتون نے اپنے پانچ دن کے بچے کو بیچ دیا اور وجہ یہ تھی کہ اپنے ناک کی پلاسٹک سرجری کروانا چاہتی تھی اس کے لئے اس کو رقم کی ضرورت تھی۔ خاتون کا تعلق ماسکو سے ہے اور اس نے اپنے بچے کو 3600 ڈالر کے عوض بیچ دیا۔

 

Advertisement

خاتون نے 25 اپریل 2022 کو روس کےجنوبی شہر کاسپیسک میں موجود ایک ہسپتال میں بچے کو جنم دیا تھا اور اس کے بعد انھوں نے وہاں کے ایک مقامی بے اولاد جوڑۓ کے ہاتھ بچے کو فروخت کر دیا۔ روسی حکام کی جانب سے بتایا کہ بچہ جوڑۓ کے حوالے کرتے وقت اس نے 360 امریکی ڈالر لئے جبکہ باقی رقم ایک ماہ کے بعد اداکی گئی۔

 

پولیس کو جیسے ہی اس واقعے کے متعلق علم ہوا انھوں نے جوڑے کو تفتیش کے لئے بلا کر ساری حقیقت اگلوا لی۔ جوڑے نے بتایا کہ خاتون نے ان کو بچے کا برتھ سرٹیفکیٹ بھی دیا تھا اور براہ راست مکمل رقم لینے سے انکار کیا تھا ۔ خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago