اہم خبریں

فریج اور فریزر کی جھنجٹ سے آزادی پائے، گوشت کو محفوظ کرنے کا 100 سالہ قدیم طریقہ اپنائے، اور لمبے عرصے تک رکھے گوشت کو محفوظ

فریج اور فریزر کی جھنجٹ سے آزادی پائے، گوشت کو محفوظ کرنے کا 100 سالہ قدیم طریقہ اپنائے، اور لمبے عرصے تک رکھے گوشت کو محفوظ

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) عید الضٰحی کے آتے ہی گھروں میں فریجوں اور فریزروں کو ناکوں ناک بھر دیا جاتا ہے، جس سے نا صرف دوسری اشیاء کو محفوظ کرنے کا طریقہ کار متاثر ہوتا ہے بلکہ بجلی کی کھپت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

لیکن اس ساری جھنجھٹ سے بچنے کے لئے آپ 100 سالا پورانا طریقہ استعمال کر سکتے ہیں جس سے آپ کی کھپت بھی نہیں ہوگی اورگوشت بھی محفوظ ہو جائے گا۔ یہ طریقہ کار آج بھی پاکستان کے دور دراز علاقوں میں رائج ہیں اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس طریقے کے لئے کرنا یہ ہے کہ گوشت کے مناسب حجم میں ٹکرے بنا کر نمک لگا لیں اور پھر اس کو کھلی ہوا کے نیچے دھوپ میں تار پر لٹکا دے جیسے بلکل کپٹروں کو خشک کرنے کے لئے چھت پر دھوپ کے نیچے پھیلا دیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

بلکل ایسا ہی گوشت کے ساتھ کرنا، جب یہ بلکل خشک ہوجائے تو اس کو محفوظ کر لیا جاتا ہے اور پھر یہ گوشت سال پورا خراب نہیں ہوتا۔

 

 

Advertisement

اس کو خشک کرنے کے عمل میں 7 دن لگ جاتے ہیں اور گوشت پر نمک لگانے کی وجہ سے مکھی، مچھر یا دوسرے خشرات اس کے قریب بھی نہیں آتے۔

 

 

Advertisement

اس کو پکانے کا طریقہ بھی ویسا ہی ہیں جیسا آپ تاذہ گوشت کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ تاہم اگر اس گوشت کو پکانے سے پہلے کچھ دیر کے لئے پانی میں بگھو دینا چاہئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago