اہم خبریں

میاں جلیل احمد شرقپوری نے آڈیو لیک کی حقیت بتا کر مسلم لیگ نواز کو ایک اور صدمے کی خبر دے دی۔

میاں جلیل احمد شرقپوری نے سماء نیوز اور جیو نیوز کی سچائی بتا دی۔

 

شرقپور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ روز جیو نیوز اور سماء نیوز نے مل کر ایک آڈیو ٹیپ چلائی جس میں انھوں نے ثابت کیا کہ شیخ رشید نے میاں جلیل احمد شرقپوری کو عمران خان کا ساتھ دینے کے لئے خرید لیا ہے ۔

Advertisement

 

اس آڈیو میں انھوں نے شیخ رشید کی بات کسی سے ہوتے سنائی کہ جلیل شرقپوری کو بھی رقم کی ادائیگی کر دی گئی ہے۔

 

Advertisement

اس آڈیو کے آتے ہی سب شیخ رشید کے خلاف بیان دینا شروع ہو گئے شیخ رشید نے میڈیا کو بیان دیا کہ وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے ان کے آڈیو کو کاٹ کاٹ کر جوڑ کر مطلب کی بات بنائی ہے ۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ہی میاں جلیل احمد شرقپوری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا کہ جیو اور سماء نیوز جتنے مرضی جعلی آڈیو بنالیں لیکن بازی ا ب ن لیگ کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

 

 

Advertisement

میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ ابھی ابھی مسلم لیگ ن کے دو سینٹرز نے مجھ رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شام آٹھ بجے تک وہ بھی عمران خان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑۓ ہونگے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago