گولی کھائی نہیں اور جگر فیل ہوا نہیں؟ہر گھر میں استعمال ہونے والی اس درد کی گولی کو ڈاکٹروں نے مظر قرار دے دیا

ایسی گولی جس کے استعمال سے ماہرین نے منع کردیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ایشیائی ممالک میں عادت ہے کہ اگر سر درد یا بخار کی شکایت ہو تو وہ ڈاکٹر کے پاس جانے کی بجائے گھر میں موجود دواؤں کا استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

ان ادویات میں جو سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے وہ پیرا سٹا مول ۔ جس کو بخار کی حالت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سب کا خیا ل ہے کہ ایسی ادویا ت نقصان دہ نہیں ہوتیں۔

Advertisement

 

ماہرین نے حالیہ تحقیق کے ذریعے یہ بات ثابت کی ہے کہ پیرا سیٹا مول کا زیاد ہ استعمال بھی نقصان دہ ہوتا ہے۔ ایڈنبرا کی یورنیورسٹی کے مطابق سائنسدانوں نے بھی اس بات کی حمایت کی ہے کہ ایسی ادویات کا بکثرت استعمال نقصان دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے جگر کو اتنا ہی زیاد ہ نقصان پہنچتا ہے جتنا یرقان، کینسر اور کثر ت شراب نوشی کے ذریعے پہنچتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

بعض اوقات تو جگر فیل بھی ہو جاتا ہے۔ پیراسیٹا مول کا زیادہ استعمال کرنے سے جسم معمول کے کام بھی سر انجام دینے کے قابل نہیں رہتا ۔ آہستہ آہستہ یہ دوائیں مریضوں کے شفا بننے کی بجائے جگر کے مسائل پیدا کرنے لگ جاتی ہیں۔ اس لئے ماہرین نے بتایا کہ جوڑوں کے درد کے لئے بھی یہ دوا مفید نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago