موٹاپا ختم کرنا ہے تو یہ ایک کام کریں، عبقری کی طرف سے بتائے جانے والا شرطیہ علاج

موٹاپا ختم کرنا ہے تو یہ ایک کام کریں ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپے کا مسئلہ عام ہے اس کے لئے لوگ مختلف کام کرتے ہیں ۔ نیوٹریشنز کے پاس جاتے ہیں ڈائیٹ کر تے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیا ء میں بدلاؤ لاتے ہیں ۔ کچھ ان طریقوں سے کامیاب ہو جاتے ہیں کچھ نہیں۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ ورزش اور یوگا بھی معمول میں شامل کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر موٹاپے  سے چھٹکا را حاصل کرنے والے بے شما ر لوگ ہیں جنہوں نے اپنی آپ بیتی بیان کی ہے۔ اور سارے دن کی روٹین بھی بتائی ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ دیسی ٹوٹکے بھی موجود ہیں  ایسا  ہی ایک کامیاب اور شرطیہ نسخہ عبقری  میں شائع ہو ا ہے۔ جس کے ذریعے آپ کو بغیر کسی محنت کے موٹاپے سے چھٹکا را حاصل ہو جائے گا ۔

Advertisement

 

 

آپ کو پنسا ر کی دکان سے صرف ایک چیز خریدنی ہے وہ ہے”عرق مکوہ”  عرق مکوہ کی ایک لیٹر والی بوتل خریدیں اور اس کو ایک ہی دن میں استعمال کرنا ہے سارا دن وقفے وقفے سے اس کو استعمال کریں۔

Advertisement

 

 

اس عمل کو مسلسل 30 د ن تک دہرانا ہے ۔ اس عمل کے نتائج آپ کو ایک ہی ہفتے میں ملنا شروع ہو جائیں گے ۔ لیکن اس کو مکمل ایک ماہ تک جاری رکھنا ہے آپ کاوزن لازماً کم ہو جائے گا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago