ایمبر ہئیرڈ اور جونی ڈیپ کے درمیان پھر سے نیا مقدمہ، معاملہ اور طرف ہی نکل گیا

ایمبر ہئیرڈ شکست تسلیم کرنے کو تیا رنہیں ایک مرتبہ پھر مقدمہ کرنے کو تیار ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایمبر ہیئرڈ کا ان کے سابق شوہر جونی ڈیپ کے ساتھ کیس کافی عرصے تک چلا اور جیت جونی ڈیپ کی ہوئی۔

Advertisement

 

لیکن ذرائع کے مطابق پتہ چلا ہے کہ ایمبر ہیئرڈ اب دوبارہ مقدمہ کرنے کو تیا رہو گئی ہیں ان کے وکلاء نے جج پینی ازکاریٹ سے کہا ہے کہ وہ جونی ڈیب سے جو 10 ملین ڈالر دینے والے جیوری کے فیصلے کو ایک طرف رکھ دیں اور ایک نیا مقدمہ درج کر کے اس کی سماعت کااعلان کریں۔

 

Advertisement

ایمبرہیئر ڈ کے وکیل نے کہا کہ فیصلہ سنانے والے جو 7 جج تھے ان میں ایک جج وہ نہیں تھے جن کو جیوری سروس میں طلب کیا گیا تھا۔ جج پینی ازکاریٹ نے کہا کہ آپ کے پاس دھوکا دہی کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور جیوری نے تمام تر قانونی تقاضے پورے کیے ہیں اس لئے اس کیس کی سماعت نہیں ہو سکتی ۔

 

 

Advertisement

اداکار جونی ڈیپ پر ایمبر ہیئرڈ نے ہتک عزت کا دعویٰ کیا تھا جس میں جیت جونی ڈیپ کی ہوئی اور ایمبر ہیئرڈ کو بھی عدالت نے حکم دیا کہ وہ سابق شوہر کو 10.35 ملین کی خطیر رقم ادا کریں گی ۔اس لئے ایمبر ہیئر ڈ نے ایک نیا مقدمہ درج کروانا چاہا جس میں ناکامی کا سامنا ہوا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago