Headlines

    ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر نکالنے کے بعد بابر اعظم کا دبنگ بیان سامنے آگیا

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کی حوصلہ افزائی کی ۔

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایسے وقت میں ویرات کوہلی کی حوصلہ افزائی کی جب ان کے اپنوں نے ان کو آؤٹ فارم کہہ کر الگ کر دیا ۔

    Advertisement

     

     

    بابر اعظم نے کھلاڑی کی حیثیت سے ان کی حوصلہ افزائی کی اور ٹوئٹر پر ان کے لئے پیغام جاری کیا کہ یہ مشکل صورتحال ہے لیکن کھلاڑی کو پتہ ہوتا ہے اس سے کیسے نکلا جاتا ہے ؟

    Advertisement

     

    بابر اعظم کا یہ ٹوئٹ بہت وائرل ہوا ۔ بابر اعظم نے بتایا کہ انھوں نے یہ پیغام صرف کوہلی کو سپورٹ کرنے کے لئے لکھا۔ ایسے وقت میں کھلاڑیوں کو ضرورت ہوتی ہے کسی کی حوصلہ افزائی کی ۔

     

    Advertisement

    ویرات کوہلی ایک بہتر ین کھلاڑی ہے اس نے بہت کرکٹ کھیلی اور نام و مقام بنایا ۔

     

    ویرات کوہلی جانتا ہے کہ اس کو اس صورتحال سے کیسے نکلنا ہے لیکن اس وقت جتنے لوگ اس کا ساتھ دیں گےاتنی ہی جلدی وہ ابھر کر سامنے آئیں گے ۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement