اہم خبریں

طیارے کے ساتھ انتہائی خوفناک واقعہ پیش آگیا لیکن خوش قسمتی مسافر بچ گئے

مسافرو ں بھرا طیارا دوران لینڈنگ اُلٹ گیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) طیاروں سے متعلق حادثے ہونا ایک معمولی بات بن گئی ہے۔ کبھی طیاروں میں فنی خرابی ہو جاتی ہے کبھی کوئی اور مسئلہ پیش آجاتا ہے۔ ان باتوں نے کمپنیوں کی مینٹینس پر سوال کھڑے کر دئیے ہیں۔ پاکستان میں بھی بھارت کے طیارے آئے روز تکنیکی خرابی کے باعث لینڈ ہو رہے ہیں۔

Advertisement

 

اب صومالیہ کے دارلحکومت موغا دیشو میں دوران لینڈنگ مسافروں سے بھر ا طیارہ اُلٹ گیا لیکن خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر لائی گئی ہے ۔ جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر اُلٹ گیا اور فوراً ہی اس میں آگ بھڑک اُٹھی ۔

 

Advertisement

جیسے ہی طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی تو فوراً ہی فائر بریگیڈئیر کی گاڑیاں وہاں پہنچ گئیں اور طیارے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع ہو گئی۔ طیارہ فوکر 50 جوبا ائیر لائن میں 30 مسافر موجود تھے جن کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago