اہم خبریں

حکومت پاکستان نے حاملہ عورتوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش پر وضیفہ۔۔

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس نشونما پرگرام کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں نو اضلاع میں تیتیس مراکز اس پرگارام کے لئے بنا ریے گۓ ہیں
پاکستان کے دارلحکومت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوۓ، ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس پروگرام خیبر پختونخوا میں نیا پروگرام شروع ہورہا ہے، جسکے وزیراعظم بذات خد معمالات دیکھے گے، یہ پروگرام غذائی قلت سے نمٹنے کے لئے، حکومت نے تشکیل دیا۔

مزید پڑھیں: موجودہ دور کے بچے بدتمیز کیوں ہوتے جارہے ہیں 5 وجوہات

انھوں نے مزید بتایا کہ احساس نشوونما پروگرام کے ذریعے ایک گھر کے دو بچوں کی مدد کی جائے گی، جس میں والدہ کو لڑکا ہونے پر 1500 اور لڑکی کی پیدائش پر 2000 روپے ماہانہ دیے جائے گے۔
تفصیلات کے مطابق، بچے کی پیدائش پر 15 ماہ تک خواتین اس پروگرام سے مستفید ہوں سکےگی، اس کے ساتھ ساتھ، احساس نشوونما کے بعد احساس تعلیم کا آغاز بھی کیا جائے گا۔

Advertisement

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پہلی تقریر میں ہی غذائی قلت کی وجہ سے متاثر ہونے والے بچوں کا ذکر کیا تھا، یہ پہلی حکومت ہے جس نے غذائی قلت سے متعلق عملی اقدامات کیے۔ تحقیق کے مطابق، قبائلی علاقوں میں غذائی قلت سے متاثرہ لوگوں کی شرح باقی شہروں سے زیادہ ہے اور وہاں 48 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
نشتر نے وضاحت کی کہ فی الحال 8 مراکز کام میں عملی طور پر کام جاری ہے۔ مزید، اگست کے آخر تک تمام 9 اضلاع کے 33 مراکز کھل جائیں گے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago