اہم خبریں

پاکستانی اداکارہ کی ہالی ووڈ میں للکار، پوری دنیا میں چرچے

پاکستانی اداکارہ  نے ہالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے پہلے دو اداکار ہیں جن کو ہالی ووڈ کے سپر ہیروز کی مووی میں کا سٹ کیا گیا ۔ اس سے قبل اس سیریز میں کسی مسلمان کو نہیں دکھایا گیا تھا۔

 

مہوش حیات اور فواد خان نے مس مارول سیریز میں مس مارول کے پردادا پردادی کا کردار کیا ہے ۔ جو کہ حال ہی میں اختتام پذیر ہوا ہے۔

Advertisement

 

شائقین کا کہنا ہے کہ مہوش حیات نے مس مارول میں جتنی بہترین اداکاری کی ہے ا س کے بعد ان کو ونڈر وومن کا کردار بھی ملنا چاہیے۔ ونڈر وومن بھی مارول سیریزکے تحت ہی بننے والی والی فلم ہے۔ جس میں اسرائیلی نژاد اداکارہ کام کررہی ہیں۔ اس سیریز کی دو فلمیں متعارف کروائی جا چکی ہیں۔

 

Advertisement

 

ونڈر وومن میں گال گدوت کے کردار کو بھی بہت پسند کیا گیا اس کی اداکاری کو بھی سراہا گیا۔ مہوش حیات کی اداکاری دیکھنے کے بعد مداحوں کا کہنا ہے کہ اس اسرائیلی سے بہتر اداکاری مہوش حیات کرتی ہیں اس لئے ان کو مہوش حیات کو مین کردار اداکرنے کے لئے چننا چاہیے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago