اہم خبریں

حکومت کی بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، نواز لیگ نے کر دیکھایا

پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں موجود طاقتور ممالک اپنی طاقت کا استعمال غریب اور کمزور ملکوں پر کرتے ہیں۔ دنیا بڑھتے ہوئے ج-رائم کی وجہ سے کمزور ممالک اکثر تنقید کی زد میں رہتے ہیں ۔ ان میں سے پاکستان بھی ایک ملک ہے جس پر کسی نہ کسی طرح کا خ طرہ منڈلاتا رہتا ہے۔

Advertisement

 

پاکستان نے اپنی حالت میں بہتری کر کے ایک اور میدان مار لیا ہے ۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد اب امریکہ نے پاکستان کو انسانی خرید و فروخت جیسے گندے کاروبار کی واچ لسٹ سے بھی نکال دیا ہے۔

 

Advertisement

 

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 کو جاری کیا ہے جس میں پاکستان کو درجے دوئم کی واچ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے یہ فیصلہ نظر ثانی کرنے کے بعد کیا ہے۔

 

Advertisement

 

پاکستان کو 2018 میں انسانی خرید و فروخت کی روک تھام کے سلسلے میں کوئی بہتری نہ ہونے کے سبب واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔ اور 2 سال تک پاکستان اس لسٹ میں شامل رہا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago