اہم خبریں

کتا تو ایک کتا ہے! نا جی نا! کتے کی اس حرکت کے بعد آپ کے تاثرات کتے کے بارے میں بدل جائینگے

جانور بھی آئس کریم کے دلدادہ بن گئے۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر سے ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی جاتی ہیں جو کہ شائقین کی دلچسپی کا باعث بن جاتی ہیں اس میں کبھی ریچھ کا کسی گھر میں گھس جانا، ہتھنی کا اپنے بچے کی حفاظت کرنا، پرندے کا پیزا اُٹھا کر لے جانا جیسی ویڈیوز شامل ہیں۔

Advertisement

 

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آرہی ہے جس میں ایک کتا آئس کریم کے پوسٹر کے پاس کھڑا ہے اور وہ اس پوسٹر میں موجود آئس کریم کھانے کی کوشش کر رہا ہے ۔ کتے کے خیال میں آئس کریم اصلی ہے اس لئے وہ اس کو کھانے کے لئے جد وجہد کر رہا ہے۔ لیکن اس کو ناکامی کا سامنا ہے۔

 

Advertisement

 

جب کتا آئس کریم نہیں کھا پاتا تو پھر وہ پوسٹر کو لاتیں مارنا شروع کر دیتا ہے لیکن اس بھی اس کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

 

Advertisement

 

اس ویڈیو کو صارفین نے خاصا دلچسپی سے دیکھا ہے اور اس ویڈیو کے ویوز 68 لاکھ ہو گئے ہیں جبکہ 2 لاکھ 7 ہزار افراد نے اس کو پسند کیا ہے اور 25 ہزار تک افرا دنے اس کو ری ٹویٹ کرد یا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago