اہم خبریں

دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت، دعا نے اپنے والدین پر پھر سے الزام لگا کر نیا قدم اٹھا لیا

دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت ایسا بیان دیا سب حیران رہ گئے۔

 

کراچی سے بھا گ کر لاہور میں شادی کرنے والی دعا زہرہ خبروں کا حصہ رہی ہیں ہمیشہ یہی کہا ہے کہ میرے والدین میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے تھے، میری شادی کو قبول کریں اور میرے شوہر کو بھی قبول کر لیں۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ خوش ہوں عدالت میں بھی دعا نے یہی بیان دیا ۔

Advertisement

 

اب اس کیس نے نیا موڑ لے لیا ہے یوٹیوبر زنیر ہ کے انٹرویوز کے بعد ظہیر کا بُرا وقت شروع ہو گیا ۔ اقرار الحسن نے بھی اس کیس پر کام کیا اور سب کو بتایا کہ ظہیر اور اس کی فیملی جھوٹی ہے۔ اب دعا نے عدالت میں مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیا ہے کہ میرے شوہر کے ساتھ میرے تعلقات خوشگوار نہیں ہیں۔

 

Advertisement

 

خاوند سے الگ ہو کر میں نے اپنے رشتے دار کے گھر رات گزاری ہے اب میرے پاس چھت نہیں ہے۔ مجھے اپنے والدین اور باقی افراد کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ دعا نے عدالت میں دارالامان جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس کے بعد اس کو دارالامان بھیج دیا گیا ہے۔ دعا زہر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے سیکیورٹی کے لئے دارالامان میں پناہ گزین ہو نا چاہتی ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago