اہم خبریں

سندھ میں حکومت نے پھر سے پابندی لاگو کر دی، تاجر سر پکڑ کر بیٹھ گئے

سندھ حکومت نے کاروباری حضرات کو بُری خبر سنا دی۔

 

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کی اتحادی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کریں گے ۔ جس کے بعد تمام تر شاپنگ مالز کو رات 9 بجے کا تک بند کر دیا جائے گا ۔

Advertisement

 

سندھ حکومت نے یہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے کہ سندھ کی تمام تر مارکیٹس بازار ، شاپنگ مالز رات 9 بجے تک بند کر دی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ شادی ہالز اور بینکوٹس کے اوقات رات 10بج کر 30 منٹ تک ہوں گے ۔ جبکہ ہوٹلز، جمنازیم اور سنیما ہالز رات 11:30 تک بند کئے جائیں گے ۔

 

Advertisement

ان نئے اوقات کار کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے اس کا اطلاق 17 جولائی 2022 تا 16 اگست 2022 تک قابل عمل ہو گا ۔ اس اعلامیے کے مطابق میڈیکل اسٹورز ، دودھ دہی کی دکانیں، لیبارٹریز ، کورئیر سروسز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا ۔ ہفتے کے دن کسی بھی کاروبار پر کوئی وقت کی پابندی نہیں ہوگی ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago