اہم خبریں

شادی شدہ مردو خواتین اب جوانی کے مزے لوٹیں!جسمانی طاقت مرتے دم تک کم نہیں ہوگی

ایسا پھل جس کو کھانے سے جوانی کبھی نہیں ڈھلے گی۔

 

 

Advertisement

کھجور ایک ایسا پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی بہت بار آیا ہے ۔  حضور کریم ﷺ نے بھی   کھجور کی بہت زیادہ افادیت بیان کی ہے حضرت مریم ؑ کو بھی دوران حمل  کھجور کا پھل استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

 

 

Advertisement

 

اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ ایک انتہائی مقوی غذا ہے ۔ کئی معالج بھی اس کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔

 

Advertisement

 

شہد اور کھجور دونوں کا مزاج چونکہ گر م ہو تا ہے اس لئے اس کو موسم گرما میں زیادہ مفید قرار دیا گیا ہے۔  جو افراد اپنی صحت کو لے کر حساس ہیں ان کو چاہیے کہ  طب نبویﷺ کے مطابق عجوہ کھجور کھائیں۔

 

Advertisement

 

یہ ایک خاص دوائی  کے  مقابل ہے  اس کی وجہ سے خون میں کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے انجائنا کے مریضوں کے لئے اس میں شفا ہے۔ 42 عجوہ کھجوروں کی  گٹھلیوں کو پھیس کر اس کا سفوف ایک مرتبان میں رکھ لیں۔ اور روزانہ نہار منہ اس کا استعمال کریں۔

 

Advertisement

ایک چائے کا چمچہ خالص  شہد میں کھجور کی دو گٹھلیوں کا سفوف  شامل کر لیں اس نسخے کو 21 د ن تک لگاتار استعمال کریں۔ اس کے آدھے گھنٹے کے بعد ناشتہ کریں۔

 

 

Advertisement

کھجور اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ تحفہ ہے اس سے مردانہ کمزوری بھی ختم ہو جاتی ہے  کھجور کے سفوف کو رات سونے سے پہلے دو چمچ شہد کے گر م دودھ میں ملا کر پینے سے  مردانہ کمزوری ختم ہو جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

معدہ جگر اور مثانہ کی گرمی ، ورم اور سوزش کو بھی یہ ختم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ مردانہ کمزوری دور کر نے کے لئے عصر کے وقت پانچ کھجوریں ایک دودھ کے گلاس میں بھگو دیں اور اس میں دو چمچ شہد بھی شامل کرلیں۔

 

 

Advertisement

اپنی بیوی کے پاس جانے سے تقریبا ً 25 منٹ پہلے اس کو   کھالیں ۔ مردانہ کمزوری دو ر ہوجائے گی اور آپ خود کو جوان محسوس کر یں گے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago